شعبۂ سیرت اہل بیت علیہم السلام
تاریخ و سیرت انسٹی ٹیوٹ کا شعبۂ سیرت اہل بیت(ع) اس وقت حجت الاسلام و المسلمین علی الٰہی تبار کی سربراہی میں تاریخ اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے مختلف پہلؤوں میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ 

سیرت کی شناخت، سے ـ وقت اور جگہ (زمان و مکان) اور ضمنی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی فرد کی حیات کی روشوں کے سلسلے میں باضابطہ تحقیق ـ مراد ہے۔ اسی رو سے شعبۂ سیرت معصومین علیہم السلام کی سیرت کی تشریح کے مقصد سے، ذیل کے مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے: 
الف) ائمۂ معصومین علیہم السلام کی حیات طیبہ کے حوالے سے تاریخی، علمی اور دستاویزی مجموعے کی تیاری؛
ب) معاشرے کو مناسب نمونے پیش کرنا؛
ج) معصومین علیہم السلام کے بارے میں لوگوں کے عقائد میں سے خرافات کا ازالہ؛
د) معصومین علیہم السلام کی سیرت کے مختلف پہلؤوں میں باضابطہ اور علمی تحقیق و مطالعہ؛
ہ) معصومین علیہم السلام کے بارے میں غیر متجانس روایات کا تنقیدی جائزہ۔ 
 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID