شعبۂ تقابلی مطالعات 
بنیادی مشن: 
اسلامی مذاہب نیز دوسرے ادیان میں قرآن کے تقابلی مطالعہ کا جائزہ، مستشرقین کے قرآنی مطالعات کا تنقیدی جائزہ اور قرآنی نظام سازی۔

شعبے کے فرائض: 
- تقابلی مطالعات کی منہاجیات کے بارے میں تحقیق؛
- قرآنی معارف اور مقدس کتب کے درمیان تقابلی مطالعات انجام دینا؛
- مستشرقین نیز عالم اسلام کے منورالفکروں، دانشوروں اور مفکرین کے قرآنی مطالعات کا جائزہ لینا اور ان پر تنقید کرنا؛
- قرآنی آیات کی بنیاد پر اسلامی مذاہب کے مبادی، روشوں اور آراء کی تقابلی تحقیق؛ 
- قرآنی نظام سازی کے لئے علمی ادب کی تاسیس و تشکیل۔ 
 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID