شعبۂ قرآنیات (قرآنی علوم)  بنیادی مشن: 
قرآن سے منسلک مسائل میں تحقیق، تفسیر کے اولین تقاضوں کو پورا کرنا اور تفسیر کے پہلے سے فرض شدہ اصولوں، قواعد، مبادی اور روشوں کو مرتب اور منظم کرنا؛

فرائض
   1۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر قرآنیاتی مطالعات کی شناخت، ترجیح بندی اور جدید تقاضوں کے مطابق بنانا؛ 
   2۔ تقسیر کی فہم کی روش کے مسئلے پر ارتکاز اور متعلقہ چیلنجوں اور چارہ جوئیوں کا جائزہ لینا؛
   3۔ قرآنی علوم کے موضوعات اور روشوں کی خاکہ کشی و منصوبہ بندی کی تجدید اور اسلامی علوم کو قوی اور مضبوط بنانا؛ 
   4۔ قرآن پر مبنی انسانیات کی روشوں کو آگے بڑھانا اور معرض وجود میں لانا اور نظام سازی کرنا؛ 
   5۔ قرآنی تعلیمات کے حوالے سے اٹھائے گئے شبہات اور اعتراضات کا جواب دینا۔ 
 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID